Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

آج 07 مئی کو ڈالر ، گولڈ ریٹ اور اسٹاک ایکسچینج کی تازہ ترین صورتحال، جانیں

انٹر بینک میں ڈالر :

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 24 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج :

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے جہاں آج انڈیکس 73 ہزار عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 293 پوائنٹس کے اضافے سے 73 ہزار 57 پر آ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 72 ہزار 764 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 مزید پڑھیں : فارچونر بھول جائیں، چنگان نے اپنی لگژری ایس یو وی کی قیمتیں گرا دیں 

گولڈ ریٹ:

پاکستان میں آج کراچی، ملتان اور لاہور کی بلین مارکیٹوں سے تازہ ترین معلومات کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت235,550 روپے ہے۔

یہ بھی پڑھیں