Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

آ ج08مئی بروز بدھ پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم کیسا رہے گا ؟ دیکھیں

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔

اسلام آباد

اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

بلوچستان

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا۔۔ اس دوران بعد دوپہر تیز /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔

پنجاب

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا ۔ تاہم مری،گلیات اورگردونواح میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ جنوبی اور وسطی اضلاع میں شدید گرم اوربعد دوپہر تیز /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔

سندھ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی / وسطی اضلاع میں شدید گرم رہے گا۔۔ اس دوران بعد دوپہر تیز /گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان۔

خیبر پختونخواہ

صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہے گا۔

گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔

کشمیر

کشمیر میں موسم خشک رہے گا۔

گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی اضلاع میں شدید گرم رہا۔
گذ شتہ روز ریکارڈ کیے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت : دادو،مٹھی 47، جیکب آباد ،موہنجوداڑو ،شہید بینظیرآباد، سکھر، روہڑی ، خیرپور 46، بھکر، چھور، حیدرآباد، خانپور، پڈعیدن اور رحیم یار خان میں 45ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں