Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

پولیو وائرس ایک بار پھر اپنے پنجے گاڑنے لگا، مزید 2 شہروں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: پولیو وائرس ایک بار پھر اپنے پنجے گاڑنے لگا، پاکستان کے 2 شہروں کے سیوریج کے 4 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سیوریج لائنوں میں مہلک پولیو وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے جاری ہے، نیشنل پولیو ٹیسٹنگ لیبارٹری نے سیوریج کے نمونوں کی ٹیسٹ رپورٹ تیار کر لی ہے جس کے مطابق کراچی کے مختلف اضلاع سے 3 نمونے لیے گئے اور ایک نمونہ پشین سے جمع کیا گیا تھا۔ مجھے پولیو کی تشخیص ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یہ نمونے جینیاتی طور پر جنگلی پولیو وائرس ٹائپ 1 کے درآمد شدہ YB3A کلسٹر سے منسلک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں