Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

افسوسنا ک واقعہ ، مری کاجنگل میں ایک بار پھر آگ کی لپیٹ میں،دیکھیں خبر

مری کے مانگا جنگل میں ایک اور آگ لگنے سے بڑا علاقہ آگ کی لپیٹ میں آگیا۔

مری کے مانگا جنگل میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ایکسپریس وے سے ملحقہ مانگا جنگل میں آگ لگنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے اور شعلے میلوں دور سے دکھائی دے رہے ہیں۔

ریسکیو ٹیمیں آگ پر قابو پانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں