Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

کراچی میں لٹیرے لاکھوں روپے مالیت کا قربانی کا جانور لے اُڑے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں قربانی کے جانور بھی محفوظ نہیں رہے ، لٹیرے سرجانی تھانے کی حدود سے قربانی کا جانور لے اُڑے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں قربانی کے جانور بھی محفوظ نہیں رہے ، لٹیرے سرجانی تھانے کی حدود سے قربانی کا جانور لے اُڑے۔

سرجانی تھانے کی حدود سے جانور چوری کا واقعہ سامنے آگیا نامعلوم افراد آئے اور باڑے میں بندھی گائےکھول کر لے گئے ۔

جانور کے مالک کے مطابق جانور کی مالیت 3 لاکھ 30 ہزار روپے تھی ، گائے کے مالک نے تھانہ سرجانی میں درخواست جمع کروادی ۔

مزیدپڑھیں:چین نے دنیا کو ماموں بنا دیا، ملک کا سب سے بڑا قدرتی آبشار ’جعلی‘ نکلا

یہ بھی پڑھیں