Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

وہاڑی جیل میں قیدی کی خودکشی، طریقہ کیا اپنایا؟

وہاڑی(ویب ڈیسک) پنجاب کے ضلع وہاڑی کی ڈسٹرکٹ جیل میں قیدی نے خودکشی کرلی۔

جیل ذرائع کے مطابق قیدی نے اپنی شلوار کے ازار بند سے پھندہ لگا کر خودکشی کی۔

ملزم وقار شراب فروشی کے مقدمہ میں جیل میں قید تھا اور 16 روز قبل جوڈیشل ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق لاش پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں :کومل عزیز خان نے اداکاری چھوڑنے کی وجہ بتادی

یہ بھی پڑھیں