کراچی (ویب ڈیسک )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عید الاضحیٰ میں سو اونٹ، سو بکرے اور دس بیل قربان کرنے کا اعلان کیا ہے۔
عید قرباں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، گورنر ہاؤس سندھ میں قربانی کیلئے اونٹ اور بکرے پہنچا دیے گئے ہیں۔
گورنر ہاؤس میں لائے گئے قربانی کے جانوروں کی خوب کھلائی پلائی کی جارہی ہے۔

