Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

بجلی کے نئے ٹیرف متعارف، اطلاق یکم جولائی سے ہوگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیپرا نے بجلی کے نئے ٹیرف متعارف کرادیئے جن کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 5 مرلہ رہائشی صارفین کے بجلی کے بلوں میں ماہانہ یونٹس کی کھپت کے لحاظ سے 200-1000 روپے ماہانہ چارجز مقرر کیے گئے ہیں اور اسی طرح کمرشل کے لیے 300 فیصد اور صنعتی صارفین کے لیے 355 فیصد تک اضافہ کیا گیا ہے۔
اس سے ڈسکوز کو مقررہ چارجز کے ذریعے اپنی آمدنی بڑھانے میں مدد ملے گی ، ماہانہ 301-400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی 2024 سے 200 روپے ماہانہ کے مقررہ چارجز ادا کریں گے اور 401-500 یونٹ استعمال کرنے والے 400 روپے ادا کریں گے، 501-600 تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 600 روپے ادا کرنا ہوں گے۔
دوران حج جاں بحق حاجیوں کی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کرگئی،58 پاکستانی بھی شامل

یہ بھی پڑھیں