Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

کراچی، پریمئم نمبر پلیٹس کی نیلامی 29 جون کو ہوگی

کراچی(ویب ڈیسک)محکمہ ایکسائز کی جانب سے پریمئم نمبر پلیٹس کی نیلامی کی تاریخی تقریب 29 جون کو ہوگی ۔

پریمیئم نمبر پلیٹس کے نیلامی کی تقریب پی سی ہوٹل کراچی میں ہوگی ۔

نیلامی میں شرکت کے لئے خواہشمند حضرات ابھی سے ہی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

صوبائی وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے کہاکہ ابتدائی طور پر پلاٹینم، گولڈ اور سلور کیٹیگری میں پریمیئم نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی۔نیلامی کی تقریب میں گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کو بھی مدعو کیا جائے گا

یہ بھی پڑھیں