مری (ویب ڈیسک) مری میں تیز رفتار گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور دو خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔
افسوسناک واقعہ گھوڑا گلی کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے میں جاں بحق دونوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
متاثرہ فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا جا رہی تھی۔
مزیدپڑھیں :معمول سےزائدمون سون بارشیں،PDMAنےخطرےکی گھنٹی بجادی




