Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کا چیف الیکشن کمشنر سے فوری استعفیٰ کا مطالبہ

سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے چیف الیکشن کمشنر سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر فوری مستعفی ہوجائیں۔

انہوں نے کہا کہ آج عمران خان کی جیت ہے اور آج کا دن عمران خان کے نام ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا ہے۔

ریکوڈک پراجیکٹ پرکام تیز کرنے کیلئے خلائی ٹیکنالوجی استعمال کرنے کافیصلہ

یہ بھی پڑھیں