اسلام آباد (رضوان عباسی سے)وزارت خارجہ کا اہم اعلان ، قونصلر سروسز میں تصدیق کا عمل معطل کر دیا گیا اپاسٹل اور جنرل تصدیق جمعرات سے واک ان کے تحت نہیں ہوگی ۔ وزارت خارجہ نے اپاسٹل اور جنرل تصدیق نامزکورئیر کے تحت کی جائے گی وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد اور کراچی اور لاہور میں اس کے رابطہ دفاتر کورئیر کمپنیوں کے ذریعے دستاویزات کی تصدیق کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔اپاسٹل اور عمومی تصدیق کے لیے نامزد کورئیر کلیکشن پوائنٹس پر جانے کی ترغیب دیتے ہیں۔
پی ٹی آئی نےمخصوص نشستوں کی فہرست سے متعلق بڑا قدم اٹھا لیا
