Search
Close this search box.
بدھ ,01 جولائی ,2026ء

مری،مقامی افراد،دکانداروں اورسیاحوں کاجھگڑا،لاتوں مکوں کاآزادانہ استعمال

مری(ویب‌ڈیسک)پنجاب کےمعروف سیاحتی مقام مری میں مال روڈ پر سیاحوں، دکانداروں اور مقامی افراد کے درمیان جھگڑے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں لاتوں، مکوں اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔

جھگڑے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جھگڑا مال روڈ پر گاڑی کی پارکنگ کی وجہ سے ہوا، جھگڑے کے دوران پولیس و دیگر فورسز منظر سے غائب ہوگئے۔
مزیدپڑھیں:چترال میں بارشوں نے تباہی مچادی

یہ بھی پڑھیں