Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

سونے کی قیمتیں آسمان چھونے لگیں،بڑا اضافہ

مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے مہنگا ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 2315 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 34 ہزار 825 روپے ہوگئی ہے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی عالمی قیمت 27 ڈالر بڑھ کر 2640 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

تنخواہوں میں اضافہ،وزیرِ اعظم نے بڑی خوشخبری سنا دی

یہ بھی پڑھیں