Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

عمران خان کی رہائی سے متعلق سوال پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کیجانب سےبڑا ردِ عمل سامنے آ گیا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے کہا ہے کہ اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری جمہوریت کا ایک لازمی عنصر ہے، اقتدار کی پُرامن منتقلی ہماری قوم کی سلامتی کے لئے ضروری ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی، تنازع پھیلنے سے روکنے کیلئے ہمارے پاس کافی دن ہیں۔

دوران بریفنگ ایک صحافی نے سوال کیا کہ ’پاکستان لوگوں کا خیال ہے کہ ٹرمپ بانی پی ٹی آئی کو جیل سے باہر نکالیں گے‘۔

جس پر ترجمان نے کہا وہ کسی بھی طرح انتخابی نتائج سے متعلق قیاس آرائیاں نہیں کریں گے، ایک اور سوال کے جواب میں کہا مختص کی گئی رقم سال کے اختتام سے پہلے یوکرین کو فراہم کرنا چاہتے ہیں۔۔

نعمان اعجاز اور صبا قمر کےنہایت بولڈ سین سوشل میڈیا پر وائرل ، مداح شاکڈ ،نیٹ فلکس سیریز قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں