Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

جلسہ گاہ کا گیٹ سیل، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی

کوئٹہ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے کے پیش نظر ریلوے ہاکی گراؤنڈ کا مین گیٹ سیل کردیا گیا اور اطراف میں کنٹینر لگا دیے گئے۔

پی ٹی آئی کارکنوں نے اندر داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران پولیس اور کارکنوں میں تلخ کلامی بھی ہوئی، تاہم پولیس نے شیلنگ کرکے کارکنوں کو منتشر کردیا۔

ضلعی انتظامیہ آج پی ٹی آئی کو ریلوے ہاکی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر چکی ہے۔

’سعودی عرب اور قطر میں کہا کہ اب کشکول لے کر نہیں آؤں گا‘وزیراعظم شہبازشریف

یہ بھی پڑھیں