Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

اوگرا کیجانب سے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ،نئی قیمتیں جانیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نومبر کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مزید مہنگی ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.26 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی 0.33 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مزید مہنگی ہوگئی ہے اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 12.80 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این ” کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

یہ بھی پڑھیں