Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

اسلام آباد میں اہم عمارتوں پر فوج تعینات

اسلام آباد میں پاک فوج دستے تعینات ہو گئے ہیں ، فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی۔

شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پر فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ فوج کو انتشاریوں اور شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ رات گئے شر پسندوں کے ہاتھوں 4 رینجرز اہلکاروں کی شہادت کے بعد وزارتِ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اسلام آباد میں فوج طلب کی اور شر پسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کیے۔

شادی کب کرونگی؟ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنا فیصلہ سنا دیا

یہ بھی پڑھیں