Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پی ٹی آئی رہنما شیخ وقاص اکرم کی کارکنان سے بڑی اپیل

پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ہمیشہ پرامن رہنے کا درس دیا ہے،ہمارا کوئی آدمی رینجرز حادثے میں ملوث نہیں۔

یہ واقعہ افسوسناک ہے، اس میں شامل افراد کو سزا ملنی چاہئے،یہ بھی ہمارے بچے اور محافظ تھےان کا احترام لازم ہے۔

یہ بھی پڑھیں