Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

ڈی چوک ایک مرتبہ پھر کنٹینر لگا کر بند

انتظامیہ کی جانب سے ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف میں ایک بار پھر کنٹینرز لگا کر علاقے کو بند کر دیا گیا ہے۔

اسلام آباد کی انتظامیہ نے بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا ہے۔نادرا چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا جبکہ ڈی چوک سے ریڈ زون میں جانے والے راستوں پر پہلے سے کنٹینرز موجود ہیں۔

محمود خان اچکزئی کا بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پر رہا کرنے کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں