Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

پاکستان ریلویز میں خالی آسامیوں کا اشتہار، ترجمان پولیس کا بیان سامنے آگیا

کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستان ریلویز میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں پر ترجمان ریلویز کا بیان سامنے آگیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلویز پولیس میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا اشتہار دراصل جعلی ہے۔

ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق جعلی اشتہار پھیلانے کا مقصد دھوکہ دہی اور فراڈ کے ذریعے پیسے ہتھیانا ہے، لہٰذا عوام اس جعلی اشتہار پر یقین نہ کریں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ریلویز پولیس میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے اشتہار جاری ہونے پر باقاعدہ طور پر ریلویز پولیس کی آفیشل ویب سائٹ، سوشل اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔
مزیدپڑھیں:وہ واحد پاکستانی اداکار جسے نئی دہلی میں بھارتی ایوارڈ ملا

یہ بھی پڑھیں