Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

سپریم کورٹ نے 1 ماہ میں کتنے ہزار مقدمات نمٹادیئے ۔۔؟جانیں

عدالت عظمیٰ نے 1 ماہ میں کتنے ہزار مقدمات نمٹادیئے ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹادیئے ہیں ۔سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق عدالت عظمیٰ میں 28 اکتوبر تا 29 نومبر 2024ء کے دوران 1 ہزار 853 نئے مقدمات دائر ہوئے ہیں۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت انصاف کا تیز تر فراہمی کا ہدف حاصل ہوا ہے، ایس سی پی نے گزشتہ 1 ماہ کے دوران 4 ہزار 372 مقدمات نمٹائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں