Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

سرکاری سکولوں میں جعلی انرولمنٹ کاتہلکہ خیز انکشاف

لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں جعلی اینرولمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔

سکول ایجوکیشن کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری سکولز ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے مانیٹرنگ کی ہدایت کردی،اے ای اوز کے ذریعہ طلباء کی اطلاع کردہ تعداد کم ہوئی تو سخت کارروائی ہو گی۔

اس ضن میں تمام اضلاع کے سی ای اوز کو ذاتی طور پر پانچ سکولوں کا دورہ کرنے کا حکم دے دیا گیا،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر اور ڈی ای او ایلمنٹری بھی 5، 5سکول وزٹ کریں گے۔ہر ضلع کے انتظامی افسران روزانہ 20سکول وزٹ کرکے حاضری کا جائزہ لیں گے۔

خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگانے کی حمایت نہیں کرتے، مولانا فضل الرحمان

یہ بھی پڑھیں