اسلامی نظریاتی کونسل کے سربراہ علامہ راغب نعیمی نے کہا ہے کہ مدارس کا معاملہ تعلیمی ہے اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔
اسلام آباد میں مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ راغب نعیمی نے کہا کہ مدارس کے نظام کو کسی بیرونی ایجنڈے سے خطرہ نہیں، مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک ہونا چاہئے، مدارس کا معاملہ تعلیمی معاملہ ہے لہٰذا اسے سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے۔
بینظیر انکم سپورٹ صارفین کے لیے بڑی خبر آ گئی
