Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پی ٹی آئی ممبر کو پارٹی سے نکال دیاگیا، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی کے)ممبر سلمان احمد کو پارٹی سے نکال دیاگیا،جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سلمان احمد نے پی ٹی آئی پالیسی کی خلاف ورزی کی،سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی مخالف پوسٹیں کیں۔

400 فونز کو بیک وقت استعمال کرکے ماہانہ لاکھوں کمانے والے شخص نے دنیا کو حیران کر دیا

یہ بھی پڑھیں