لاہور( نیوزڈیسک )راناثنااللہ نے کہا ہے کہ یہ لڑائی پی ٹی آئی کےعہدیداروں اورترجمانوں کےدرمیان ہے۔ یہ لوگ جھوٹ کے بیانیے کوپھیلارہےہیں۔
آج تک کوئی ایک بندہ سامنے نہیں آیاجوکہے26نومبرکومیں وہاں موجودتھا۔
امیدہےآنےوالےدنوں میں پاکستان معاشی طورپربہترہوگا۔ پاکستان نےمعاشی بحران پرقابوپالیاہے۔ پاکستان ڈیفالٹ سےبچ کرکامیابی کےراستے پرگامزن ہے۔
مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سےدوسری ملاقات بھی ہوجائےگی۔
مزیدپڑھیں:شیر افضل مروت پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم پر پھٹ پڑے
