Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

کرک میں انڈس ہائی وے پر ٹرالر بے قابو ، 12 افراد جاں بحق

کرک(نیوزڈیسک)کرک میں انڈس ہائی وے پر ٹرالر بے قابو ہو کر متعدد گاڑیوں پر چڑھ دوڑا ،مسافر بس کی ٹکر سے 12 افراد جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کے علاقے میں‌ ٹرالر بے قابو ہو کر متعدد گاڑیوں پر چڑھ دوڑا جس کے باعث گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 12 افراد جان کی بازی ہار گئے . ذرائع کے مطابق حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ، حادثے میں 12 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔

پی ٹی آئی کمیٹی کی عمران سے ملاقات حکومت نے کروانی ہے، یہ میری ذمہ داری نہیں، ایاز صادق

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں انڈس ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر شہریوں پر چڑھ ڈورا۔ پولیس کے مطابق لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹریلر کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔حادثے میں متعدد پیدل اور ریڑھی بان ٹرالر کی زد میں آئے۔

یہ بھی پڑھیں