Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

کوئٹہ میں 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے، علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں ہفتہ کی صبح ریکٹر سکیل پر 4.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (پی ایم ڈی) کے مطابق کوئٹہ اور مضافات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نیشنل سیسمک مانیٹرنگ سینٹر (این ایس ایم سی) کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا علاقہ ہندوکش تھا جب کہ اس کی گہرائی 98 کلومیٹر تھی۔ لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ پڑھتے ہوئے گھروں سے نکل آئی . علاقے میں‌خوف وہراس پھیل گیا

محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا

یہ بھی پڑھیں