Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے

لاہور(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کے سابق جج عظمت سعید شیخ لاہور میں انتقال کرگئے۔ اہل خانہ کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ کچھ عرصے سے علیل اور ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

جسٹس ریٹائر عظمت سعید شیخ 2012 سے 2019 تک سپریم کورٹ میں بطور جج تعینات رہے۔ سپریم کورٹ تعیناتی سے قبل وہ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تھے۔

جسٹس (ر) عظمت سعید پانامہ لیکس کیس سننے والے بینچ کا حصہ رہے۔جسٹس(ر) عظمت سعید براڈشیٹ کمیشن کے بھی سربراہ تھے
مزیدپڑھیں:سابق جج سپریم کورٹ عظمت سعید شیخ انتقال کرگئے

یہ بھی پڑھیں