اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی کابینہ کی جانب سےپنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔جس میں وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فنانس بل کی منظوری دے دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے جبکہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔
مزیدپڑھیں:بجٹ2025-26:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 6 فیصد اضافے کی تجویز منظور





