Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

پنجاب میں مختلف سکولوں مٰیں تعطیلات ،18 اگست تک تعلیمی سرگرمیوں کاآغاز،نئے اوقات کارکا اعلان

لاہور(اوصاف نیوز)گرمیوں کی تعطیلات کے بعد لاہور سمیت پنجاب میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 18 اگست سےہوگا۔

15اگست کولاہور بھر میں چہلم اور داتا دربار کے عرس کے باعث چھٹی ہوگی جبکہ16 اور 17 اگست کو سکولوں میں ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوگی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے14 اگست سےتعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کررکھاہے،تاہم14 اگست کوسکول صرف جشن آزادی کی تقریبات کےسلسلےمیں کھلیں گے۔

14اگست سےقبل تعلیمی ادارےکسی صورت کھولنےکی اجازت نہیں ہوگی،چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے 7بجے سے ڈیڑھ بجے تک ہونگے۔
خاتون ہراسگی الزام ثابت، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

یہ بھی پڑھیں