مری (نیوز ڈیسک )پاکستان کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کی پیشگوئی کے بعد کئی شہروں میں کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مری میں بارشوں کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں 2 روز کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ مری میں 19 اور 20 اگست کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
این ڈی ایم اےنے کلاؤبرسٹ الرٹ کے باعث ضلع میں دفعہ 144 نافذ ہے۔
مزیدپڑھیں:چینی کے بعد آٹا؛ شہریوں سے منہ مانگی قیمت اینٹھی جانے لگی

