Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

یکم سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی عائد

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی لگادی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی محکمہ خزانہ کی جانب سے باضابطہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، جس کے تحت کے پی کے حکومت نے یکم تاریخ سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی ہے۔

محکمہ خزانہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اکتوبر کی آخری تاریخوں میں ادائیگیاں کی گئیں، جس سے مشکلات کا سامنا رہا، لہٰذا تنخواہیں اور پنشنز ہر ماہ کی یکم کو جاری کی جائیں۔
مزیدپڑھیں:پاکستان میں سائبر خطرات! کیسپرسکی کی رپورٹ نے سب کو چونکا دیا

یہ بھی پڑھیں