Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

میٹرک کے پوزیشن ہولڈر طالبعلم کو ایک دن کا وزیر تعلیم بنادیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک)میٹرک کے پوزیشن ہولڈر ابو زر تنویر کو ایک دن کا وزیر تعلیم بنادیا گیا۔

ابوزر تنویر کی ایک دن کا وزیر تعلیم بن کر اہم میٹنگز میں شرکت ،افسران کو آرڈرز دیئے، طالبعلم نے وزیر تعلیم کی جگہ میٹنگز کی صدارت کی ، فیصلہ سازی میں بھی حصہ لیا۔

ابوزر تنویرنے ایک دن کا وزیر بنانے پر رانا سکندر حیات کا شکریہ ادا کیا،ابوزر تنویر کا کہنا تھا کہ سکولوں میں صفائی کے انتظام کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔محنت کے بل بوتے پر عام بچہ بھی پوزیشن حاصل کرلیتا ہے،وزیر تعلیم بننے کا تجربہ بہت اچھا رہا بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔
مزیدپڑھیں:نادرا کا سسٹم ڈاؤن ، بیرون ملک جانے کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ کا اجرا بند

یہ بھی پڑھیں