Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

پیٹرولیم مصنوعات 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات 16 جنوری سے 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول 4 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔

آئندہ 15 روز کےلیے مٹی کا تیل 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر تک سستا ہوسکتا ہے۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حتمی ورکنگ 15 جنوری کو پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کرے گا جبکہ وزارت خزانہ حتمی فیصلہ وزیراعظم سے مشاورت سے کرے گی۔
مزیدپڑھیں:یواےای جانے والے پاکستانیوں کو بڑا ریلیف مل گیا

یہ بھی پڑھیں