Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

لاپتہ کیس، پی ٹی آئی کوآرڈینٹر احمد وقاص عدالت میں پیش، 15 روزہ جسمانی ریمانڈر منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر لاپتہ کیس پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کر دیاگیا احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا…

تھانہ سی ڈی میں درج مقدمہ میں احمد وقاص جنجوعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت پیش کیا گیا ۔۔تفتیشی آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ احمد وقاص جنجوعہ سے گرفتاری کے وقت دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ۔

کالعدم تنظیموں سے تعلقات اور مزید تفتیش اور ریکوری کیلئے ملزم کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔تفتیشی کی جانب سے احمد وقاص جنجوعہ کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا ۔ عدالت نے احمد وقاص جنجوعہ کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ۔

عدالت کا احمد وقاص جنجوعہ کو دوبارہ 29 جولائی کو عدالت پیش کرنے کا حکم ۔۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے لاپتہ ہونے کا کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے
موسلادھار بارش، کراچی ایئرپورٹ کیلئے ہائی الرٹ جاری

یہ بھی پڑھیں