Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی روانہ،یوسف رضا گیلانی کو بڑاعہدہ مل گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ ہوگئے۔آصف علی زرداری 2 روز دبئی میں قیام کریں گے، صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

واضح رہے کہ چند روز قبل پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی اپنے چیک اپ کیلئے لندن روانگی سے قبل دبئی پہنچے تھے جس کے بعد وہ امریکا روانہ ہوگئے۔

انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس کے گھر میں چوری ، بڑا نقصان ہو گیا

یہ بھی پڑھیں