Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

شرح سود میں کمی کا امکان،مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی حالات کے جائزہ لیا جائے گا، جس کے بعد پالیسی ریٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

اقتصادی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ پر انے کے بعد شرح سود میں 2 فیصد تک کمی کا امکان ہے، اس وقت بنیادی شرح سود 17 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔

ججوں کی تعداد بڑھانے کا بل پیش کئے جانے کافیصلہ،اہم خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں