Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

پی ٹی آئی احتجاج: بشریٰ بی بی کی قیادت میں قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ زیرو پوائنٹ پہنچ گیا۔

زیرو پوائنٹ کے قریب مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا جبکہ پولیس نے جواباً آنسو گیس کی شیلنگ کی، شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم سرکاری عمارتوں پر فوج تعینات کر دی گئی ہے۔دوسری جانب بانی پی ٹی آئی عمران خان کے احتجاج کیلئے متبادل جگہ کی حامی بھرنے کے باوجود بشریٰ بی بی نے ماننے سے انکار کردیا۔

پی ٹی آئی احتجاج، راستے بند، بڑے شہروں میں پیٹرول کی قلت،بری خبر آگئی

یہ بھی پڑھیں