Search
Close this search box.
پیر ,29 جون ,2026ء

سکولوں کے حوالے سے اہم خبر،کب کھلیں گے ؟تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں گزشتہ رات پی ٹی آئی کے مظاہرین کے خلاف گرینڈ آپریشن کے بعد شہر اقتدار میں معمولات زندگی بحال ہو رہے ہیں، آج سے کاروباری اور کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔

جگہ جگہ مظاہرین کے چھوڑے کپڑے، جوتے پڑے ہیں اور متعدد گاڑیاں بھی لاوارث کھڑی ہیں، انتظامیہ نے پی ٹی آئی احتجاج کے باعث بند کی جانے والی سڑکیں آمدورفت کے لیے کھول دی ہیں۔ریڈ زون اور دیگر اہم مقامات پر لگائے گئے کنٹینرز بھی ہٹائے جانے کا کام جاری ہے جبکہ ڈی سی اسلام آباد کی ہدایت پر شہر بھر میں شاہراہوں کی صفائی کا کام بھی جاری ہے۔

ستاروں کی روشنی میں آج بروزبدھ،27نومبر2024 آپ کا کیرئر،صحت، دن کیسا رہے گا ؟

یہ بھی پڑھیں