Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کرگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہورمیں انتقال کر گئے۔

ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1965 اور 1971 کی پاک ، بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔

ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988 سے 1991 تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی جانب سے ایڈمرل یسطور الحق ملک کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔

علی امین گنڈا پور کی احتجاج کے دوران کنٹینر سے گرائے جانیوالے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں