Search
Close this search box.
اتوار ,28 جون ,2026ء

حکومت کی بہترین حکمت عملی سے مہنگائی بتدریج کم ہورہی ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کراچی میں چیمبر آف کامرس سے خطاب سے کہا ہے کہ تجارت اورسرمایہ کاری کےفروغ کیلئے اقدامات ناگزیرہیں، حکومت کی مفید پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہورہی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ سرمایہ کاروں کو سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داری ہے اور پرائیویٹ سیکٹر کامعیشت کی مضبوطی میں اہم کردار ہے اس لیے پرائیویٹ سیکٹر کے اداروں کے مسائل کو حل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی بہترین حکمت عملی سےمہنگائی بتدریج کم ہورہی ہے، تمام ملٹی نیشنل کمپنیاں ملک میں بہترزرمبادلہ کمارہی ہیں، میڈ اِن پاکستان پراڈکٹس کو عالمی سطح پر متعارف کرانا ہوگا۔

ایک شخص نے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ کہاں چھپایا،اپنی کتاب میں نشانیاں بتادیں؟

یہ بھی پڑھیں