پاکستان سے حج پروازوں کا باضابطہ آغاز، پہلی پرواز 442 عازمین کو لے کر مدینہ روانہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان سے حج آپریشن 2025 کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔ اس سلسلے کی پہلی حج پرواز پی کے 713 آج صبح 4 بج کر 45 منٹ پر 442 عازمین حج کو لے کر اسلام آباد سے مدینہ منورہ