سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کردیا
سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کردیا۔اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا،نمائندہ سپریم کورٹ بار محمد اورنگزیب ، رجسٹرار محمد سلیم اور دیگر نے