پی ٹی آئی رہنما مرکزی قیادت سے نالاں ، عمران خان سےشکایت کرنے کا فیصلہ
ڈی چوک احتجاج پر فورسز کے کریک ڈاؤن کے بعد تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار گئے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما مرکزی قیادت سے نالاں ہیں اور بانی پی ٹی آئی کو مرکزی قیادت کی شکایت کرنے کا فیصلہ