کفایت شعاری پالیسی کا اعلان ،بڑی پابندیاں عائد
پشاور ( نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کفایت شعاری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بڑی پابندیاں عائد کردیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے کفایت شعاری کے اقدمات کرتے ہوئے پالیسی کا اعلان کردیا ، جس میں سرکاری اخراجات پر