Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے لاہور بار ایسوسی ایشن کو پانچ کروڑ روپے فنڈ دینے کے فیصلے پر الیکشن کمیشن میں ان کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ یہ آئینی درخواست پشاور

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنیوالے 14 خوارج ہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 14 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے باعث آج کرفیو نافذ

شمالی وزیرستان(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں آج کرفیو کا نفاذ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق کرفیو کا نفاذ صبح 6 بجے سے لیکر شام 6 بجے تک ہے، جس کے باعث شمالی وزیرستان

مزید پڑھیں »

بنوں میں ریسکیو 1122 کے زیر تعمیر دفتر میں دھماکا

بنوں(نیوز ڈیسک)‌خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ریسکیو 1122 کے زیر تعمیر دفتر میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم دہشتگردوں نے ریسکیو1122 کے زیر تعمیر بلڈنگ میں بارودی مواد نصب کیا تھا، نیکم ککی میں ریسکیو ون ون ٹو

مزید پڑھیں »

مسلم لیگ ن کے سینئر رکن اور ممتاز وکیل ملک محمد سرور خان انتقال کر گئے

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے دیرینہ اور سرگرم رکن، سینئر وکیل اور ایبٹ آباد کی معروف سماجی و قانونی شخصیت ملک محمد سرور خان انتقال کر گئے۔ مرحوم 74 برس کے تھے اور گزشتہ سات ماہ سے کینسر

مزید پڑھیں »

کوہاٹ: دریائے سندھ میں کشتی ڈوب گئی، 7 افراد کو بچا لیا گیا، 2 کی تلاش جاری

کوہاٹ(نیوز ڈیسک)دریائے سندھ میں خوشحال گڑھ کے مقام پر افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کشتی ڈوب گئی۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کشتی میں نو افراد سوار تھے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا : موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

پشاور(اوصاف نیوز)پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارش، آندھی اور ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث صوبہ میں جانی و مالی نقصانات کی ابتدائی رپورٹ جاری کر دی گئی. خیبرپختونخوا میں 27 مئی کو بارش اور تیز

مزید پڑھیں »