مونگ کاک(نیوز ڈیسک) ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیمی فائنل کے لیےکوالیفائی کرلیا۔ ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹ سے شکست دی۔
آسٹریلیا کی جانب سے ڈین کرسٹیان 42 اور سیم ہیزلیٹ 26 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے جب کہ جیک ووڈ 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سےفہیم اشرف نے ایک وکٹ لی۔108 رنزکا ہدف پاکستان نے ایک گیند قبل دو وکٹ پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے عامر یامین 24 اور فہیم اشرف 19 رنزبنا کر ناقابل شکست رہے۔محمد اخلاق اور آصف علی نے 32 ،32 رنز اسکور کیے۔ہانگ کانگ سپرسکسز کا دوسرا سیمی فائنل بنگلادیش اور سری لنکا کے درمیان ہوگا۔
سموگ کا راج برقرار ،لاہور کی پوزیشن مضبوط،پھر پہلے نمبر پر آگیا

