Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں کس کو دیں؟نیا انکشاف سامنے آگیا

لاہور ( نیوز ڈیسک)قومی کرکٹر ساجد خان نے انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافیاں اپنے بیٹوں کے حوالے کر دیں۔ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کی بیٹوں کو ٹرافیاں تھمانے والی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں دونوں بیٹوں کے ہاتھ میں ٹرافیوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

کرکٹر نے دونوں ٹرافیاں اپنے بیٹوں محمد ہاشمی اور محمد ہادی کو تھمائیں۔اس حوالے سے ساجد خان نے کہا کہ یہ مسکراہٹ سب کچھ بتا رہی ہے، میرے پیارے لڑکے محمد ہاشمی اور محمد ہادی فخر سے ٹرافیوں کو تھامے ہوئے ہیں۔

واضح رہے ساجد خان کو انگلینڈ کے خلاف پلیئر آف دی میچ اور پلیئر آف دی سیریز کی ٹرافیاں ملی تھیں۔

’ہیپی ڈائیوورس‘خاتون کا طلاق پر جشن،ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

یہ بھی پڑھیں