Search
Close this search box.
جمعرات ,02 جولائی ,2026ء

چیمپئنزٹرافی 2025، پاکستان کے کس شہر میں زیادہ میچز ہونگے؟

لاہور(نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں لاہورسب سےزیادہ میچزکی میزبانی کرےگا.ذرائع کے مطابق چیمپئنزٹرافی کے لاہور میں 4 میچز کھیلے جائیں گے، راولپنڈی اور کراچی3،3میچوں کی میزبانی کریں گے۔

بھارت کےتمام گروپ میچزسمیت4میچ نیوٹرل وینیوپرکھیلے جائیں گے، بھارتی ٹیم کےفائنل میں کوالیفائی پرفائنل نیوٹرل وینیوپرکھیلاجائیگا۔بھارت اگرفائنل کیلئےکوالیفائی نہیں کرتاتوفائنل کی میزبانی بھی لاہورکریگا،پی سی بی جلد آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو کے حوالے سے آگاہ کرےگا، آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔

’بچے بہت چیختے تھے‘، ماں نے جڑواں بچوں کے گلے کاٹ کر قتل کر ڈالا

یہ بھی پڑھیں